Gas Leakage Web ad 1

یاسمین راشد نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر کردیں

0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔

Gas Leakage Web ad 2

 

’’ ڈاکٹر یاسمین راشد نے سزاؤں کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ لیے بغیر جلد بازی میں غیرقانونی طور پر سزائیں سنائیں۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ9 مئی کے تینوں مقدمات میں سزائیں کالعدم قرار دے کر اپیلوں کے حتمی فیصلے تک تینوں مقدمات میں سزا معطل کی جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.