sui northern 1

انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے، پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھن گیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔

sui northern 2

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا گیا۔

مزید پڑھیں: عمران خان کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

Leave A Reply

Your email address will not be published.