sui northern 1

9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع

0
Social Wallet protection 2

9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔

sui northern 2

شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔

اس موقع پر شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی پہنچے تھے۔

اس سے قبل 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید کی ضمانت 18 نومبر تک منظور کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں: چلے کے دن کہاں گزارے؟ پتہ لگانے والے صحافی کو 10 لاکھ روپے انعام دوں گا، شیخ رشید

Leave A Reply

Your email address will not be published.