لاہور کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکول و کالجز کل بند رہیں گے ۔

ڈی سی لاہور کے مطابق کل بروز 16 دسمبر لاہور شہر کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکول و کالجز بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی ۔
گورنمنٹ و پرائیویٹ سکول و کالجز میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔



