Gas Leakage Web ad 1

سردیوں کی چھٹیاں کب اور کتنی ہونیوالی ہیں؟جانیں

0

سندھ میں موسم سرما کی 10چھٹیاں ہوں گے،سرکاری و نجی سکول کالجز دس روز تک بند رہیں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ میں سکول و کالجز میں 22 دسمبر سے عام تعطیلات ہونگی،تعلیمی ادارے 22 سے اکتیس دسمبر تک بند رہیں گے،چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے یکم جنوری 2025 بدھ کے روز کھلیں گے۔

موسم سرما کی چھٹیاں محکمہ سکول تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت کی جائیں گی،محکمہ سکول و کالج تعلیم کی جانب سے چھٹیوں کے نوٹیفکیشن اگلے ہفتے جاری کئے جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.