Gas Leakage Web ad 1

جعفرخان مندخیل نےگورنربلوچستان کےعہدےکاحلف اٹھالیا

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کےمطابق گورنر کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑنے شیخ جعفر مندوخیل سے عہدےکاحلف لیا ۔

تقریب حلف برداری میں سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ ، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی ،صوبائی وزراء،اراکین اسمبلی اوردیگرمکاتب فکر افراد نے شرکت کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.