Gas Leakage Web ad 1

شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔

شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان  موٹروے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹے۔

حادثے میں گاڑی میں سوار شیر افضل مروت اور دیگر ساتھی محفوظ رہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.