Gas Leakage Web ad 1

کوئٹہ، 11 روز سے جاری ہڑتال ختم، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو فروخت

0

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں پولٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 11 روز سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

پولٹری ڈیلرز کی ہڑتال ختم ہونے کےبعد شہر میں مرغی کے گوشت کی دکانیں کھل گئیں۔

دکانیں کھلنے کے بعد کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 700 روپےکلو میں فروخت ہو رہا ہے ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.