پاکستانیُ قونصلیٹ برمنگھم میں پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے اعزاز میں یوم تشکر کی تقریب کا انعقاد
برمنگھم ، پاکستان پر حالیہ بھارتی حملے کے بعد پاک فوج کے دندان شکن جواب اور تاریخی فتح پر پاکستان کی قائم مقام قونصل محترمہ بختاور میر صاحبہ نے پاکستانی قونصلیٹ برمنگھم کو “ اظہار تشکر “ کی تقریبات کے مرکز میں بدل رکھا ہے، اوور…