امریکا،بھارت کشیدگی،مودی کا اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت سے انکار

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اقوام متحدہ کے 80 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہونگے،انکی جگہ وزیر خارجہ ایس جےشنکر شرکت کریں…

18 سے 22 گھنٹے میں کسی دریا پر نیا الرٹ جاری نہیں ہوا،آئندہ 12 گھنٹے انتہائی اہم ثابت ہونگے، ڈی جی…

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ18 سے 22 گھنٹے میں کسی دریا پر نیا الرٹ جاری نہیں ہوا،آئندہ 12 گھنٹے انتہائی اہم ثابت ہونگے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہا بھارت میں بارشوں کا…

شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

آج سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں متوقع ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر کے کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی گئی، دریائے…

سیاست میں جوتا، سیاہی اور گالم گلوچ پی ٹی آئی نے ہی متعارف کرائی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں جوتا، سیاہی اور گالم گلوچ پی ٹی آئی نے متعارف کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں کہا کہ مسجد نبویؐ میں مریم اورنگزیب کو گالیاں دینا، بال…

جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط، 6 سوالات کے جوابات مانگ لیے

 سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے 6 سوالات کے جوابات کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئےعدالتی سال سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو ایک اور خط ارسال…

لکی مروت , دہشت گردوں نے اغوا کیے گئے پولیس اہلکار کو شہید کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے اغوا کیے گئے پولیس اہلکار زینت اللہ کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں دہشت گردوں نے اغوا کیے گئے پولیس اہلکار زینت اللہ کو شہید کردیا، اہلکار کی لاش وانڈہ فتح خان جنوبی کے قریب…

چیٹ جی پی ٹی نے والدین کی بڑی مشکل حل کر دی

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا فیچر شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد والدین کو اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مدد دینا ہے۔ اس فیچر کے تحت والدین اپنے بچوں کے چیٹ بوٹ اکاؤنٹس سے منسلک ہو سکیں گے، چیٹ ہسٹری اور…

نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ

وزارت آئی ٹی نے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کے تحت ایک نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے شہری اور کاروباری افراد کو تمام سرکاری خدمات ایک ہی جگہ پر آن لائن دستیاب ہوں گی۔ یہ منصوبہ ورلڈ بینک کی معاونت سے…

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ مت کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل کسی بھی چیز کی معلومات تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے تاہم بعض اوقات صارفین بغیر سوچے سمجھے اس پر ایسی چیزیں سرچ کرنا شروع کر دیتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے…

اب کی بار اسکور چھ -صفر نہیں بلکہ 60-0 ہوگا , ائیر وائس مارشل کا انڈیا کو پیغام

یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈزتبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ایئرفورس اکیڈمی کے دستے نے مزار قائد پر گارڈزکے فرائض سنبھال لئے، ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیر وائس مارشل شہر یار خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔…