پاک بحریہ نے عزم و حوصلے سے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران، جوانوں اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نے ہر دور میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بے مثال جذبے سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، چاہے وہ ۱۹۶۵ کی جنگ…

پنجاب کےدریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، جلال پورپیروالا میں 50 سے زائد دیہات زیرآب، ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے دریاؤں میں خوفناک سیلابی صورتحال برقرار ہے،دریائے چناب ہیڈ پنجند پر پانی کا بہاؤ چھ لاکھ نو ہزار کیوسک سے تجاوز کرگیا،جلال پور پیر والا میں بند ٹوٹ گئے،درجنوں بستیاں زیرآب آگئیں، علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ جلال…

معرکہ دوارکا سے معرکہ حق تک 

تاریخ کے اوراق میں کچھ لمحے ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو قوموں کی شناخت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی دفاعی تاریخ میں معرکہ دوارکا سے لے کر معرکہ حق تک کا سفر نہ صرف عسکری صلاحیتوں کی داستان ہے بلکہ ہماری قوم کے غیر متزلزل عزم کی روشن مثال بھی ہے۔ اس…

کراچی سمیت مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی ہے، سیلاب اور بارشوں کیلئے مکمل تیار ہیں، وزیر اعلی مراد…

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، سیلاب کے علاوہ بارشوں کے لیے بھی تیاریاں مکمل ہیں، تمام محکمے، وزرا متحرک اور فعال ہیں۔سندھ میں متوقع سیلابی صورتحال کے بارے میں فلڈ…

ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 24 لاکھ ایکڑ سے متجاوز

ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 24 لاکھ ایکڑ سے تجاوز کر گیا۔ واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ واپڈا کے مطابق ڈیموں میں پانی کی مجموعی آمد 3 لاکھ 4 ہزار 400 کیوسک اور اخراج دو لاکھ 24 ہزار 400…

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون، 75ہزار سے زائد میٹرک ٹن گندم ضبط

پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو…

پی سی بی نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کا اعلان کردیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کے درمیان تین قومی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شرکت کی سرکاری تصدیق کر دی، جبکہ پی سی بی…

موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کی خبر پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل

اسلام آباد: موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کو متحرک کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایک خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم…

دریائے چناب کے پانی کے دباؤ میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد شہر کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں دریائے چناب کے پانی کے دباؤ میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد شہر کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق بند کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے، اس لیے شہریوں کو فوری طور پر…

قدرت کا غصہ یا انسانی غفلت؟

حالیہ مون سون بارشوں نے پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت، چین، انڈونیشیا اور جاپان جیسے ممالک کو ایک بار پھر شدید سیلابوں سے دوچار کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آیا یہ محض قدرت کا غصہ ہے یا ہماری اپنی کوتاہیوں کا نتیجہ؟ حقیقت یہ ہے کہ…