sui northern 1

امریکا میں طاقتور یہودی لابی کا اثر و رسوخ ختم ہوگیا، ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کردیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے تہوار پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں اسرائیل کی حمایت اب پہلے جیسی نہیں رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں سب سے طاقتور یہودی لابی، جو اسرائیل کی نمائندگی کرتی تھی، اب وہ اثر و رسوخ نہیں رکھتی۔…

فیول ایڈجسٹمنٹ ، بجلی فی یونٹ 72 پیسے سستی ہونے کا امکان

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی دائر کی گئی درخواست منظور ہونے کی صورت میں، نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی بہتر پیسے فی یونٹ سستی ہونے کی توقع ہے۔…

عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اور ان کے بھائی سلیمان نے اپنے ویزے کے لیے درخواست دی ہے اور وہ دونوں…

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کی ہدایات

لاہور میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایات دی ہیں۔ صوبائی وزیر بلال اکبر خان نے افسران کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے مطابق کرایوں کی فہرست جاری کرانے…

پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کیا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے 14 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی…

پاکستان کی سڈنی واقعہ کی شدید مذمت، غزہ میں مظالم پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے سڈنی میں ہونے والے حملے میں متاثرہ خاندانوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کو…

سمندر پار پاکستانیوں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے 14 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیر اعظم نے بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے افرادی قوت کو آف لوڈ کرنے کے معاملات پر ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کی سربراہی وفاقی وزیر سالک حسین کریں گے۔ کشمیر بھارت کا نہیں، دہشت گردی بند کرو، پاکستان کا دو ٹوک جواب کمیٹی…

پاکستان کا برکس گروپ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار

پاکستان نے برکس گروپ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس تنظیم کے فریم ورک میں تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آذربائیجان اور روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویوز میں پاکستان کی معاشی پالیسیوں اور…

پی ٹی آئی اب علیمہ خان کے کنٹرول میں ہے: شیر افضل مروت کا دعویٰ

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت گورنر راج کی دھمکی کو سمجھ گئی ہے، جس کے بعد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے بچاؤ کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سہیل آفریدی اب وفاقی حکومت کے مطالبات کو تسلیم کرنے…

کشمیر بھارت کا نہیں، دہشت گردی بند کرو، پاکستان کا دو ٹوک جواب

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے نام اپنا مؤقف دوٹوک انداز میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر نہ تو کبھی بھارت کا حصہ رہا ہے اور نہ ہی مستقبل میں ہوگا۔ یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے قونصلر گل قیصر سروانی…