Gas Leakage Web ad 1

امریکا آپ کے ساتھ وفادار نہیں اور اسرائیل آپ کا دشمن ہے، علی لاریجانی کا مسلم ممالک کو خط

ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے، جسے انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری کیا۔ چھ نکاتی خط میں علی لاریجانی نے کہا کہ ایران کو مذاکرات کے دوران امریکی اور صیہونی حملوں کا…

امریکا اور اسرائیل کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کریں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے دباؤ کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ…

ایران اور امریکا حالیہ دنوں میں براہ راست رابطے میں رہے ہیں: امریکی میڈیاکا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ دنوں میں براہِ راست رابطہ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور وٹکوف کے درمیان براہ راست رابطے کا چینل دوبارہ فعال کیا گیا۔ جس ملک سے خارگ پر حملہ…

پی ایس ایل ٹیم ’پنڈیز‘ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام ’راولپنڈیز‘ کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ’پنڈیز‘ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ٹیم کا نام تبدیل کرکے ’راولپنڈیز‘ رکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے فرنچائزز کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ اپنے نام میں متعلقہ شہر کا مکمل نام…

جس ملک سے خارگ پر حملہ ہوگا اس کی آئل تنصیبات پر جوابی حملہ کریں گے: ایران

ایران نے اپنے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ آئل ٹرمینل پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن ردعمل دینے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا اگر خارگ…

عید کے دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہیگا؟

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،…

ایران سے جنگ میں ہلاک امریکیوں کی تعداد 13 ہوگئی، 15 اسرائیلی بھی مارے گئے

ایران کے ساتھ جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔ امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ اس جنگ میں 200 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایرانی بمباری کے نتیجے میں 15 اسرائیلی ہلاک اور 3 ہزار 369 زخمی ہوئے ہیں۔…

صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے دوران ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اردو زبان میں جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ "ان بابرکت، الٰہی اور…

وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی بی وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور خودمختار اداروں میں کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی…

وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میرپورخاص تعلیمی بورڈکی جانب سے ہزاروں افغان شہریوں کو میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیےجانےکا انکشاف وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی سرکاری…