Gas Leakage Web ad 1

سندھ اور خیبر پختونخوا میں عیدالفطرکی عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو صوبہ بھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات ہوں گی، جن کے دوران سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔ کراچی: 17 فروری کو مقابلے میں…

بالی وڈ اداکار سنجے دت اور نورا فتیحی کا گانا تنازع کا شکار، پابندی لگانے کا مطالبہ

بالی وڈ کے اداکار سنجے دت اور نورا فتیحی کا نیا گانا تنازع کا شکار ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سنجے دت کی آنے والی فلم 'کے ڈی: دی ڈیول' کا گانا 'سرکے چونر تیری سرکے' یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا، جو ریلیز ہوتے ہی شدید تنقید کی زد میں آ…

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

متحدہ عرب امارات پر حملوں کے دوران ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق، اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا، تاہم ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے ایک پاکستانی شہری ہلاک ہو…

کراچی: 17 فروری کو مقابلے میں مارا جانیوالا دہشتگرد ڈی سی پنجگور قتل اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر…

کراچی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران مارے گئے دہشتگرد کی شناخت کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر کے طور پر ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق، 17 فروری کو شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4…

واٹس ایپ میں ایسے بہترین فیچر کی آمد جو اب تک اس سروس کا حصہ نہیں تھا

واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس مقبول میسجنگ پلیٹ فارم کا حصہ پہلے کبھی نہیں رہا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایسے افراد کے لیے چیٹ کو آسان بنانے کا انتظام کیا گیا ہے جو اس پلیٹ فارم کو استعمال نہیں کرتے۔ سکیورٹی خدشات!…

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 44 فیصد کم رہی: اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فروری 2026 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 18.67 کروڑ ڈالر رہا، جس میں ملکی نجی شعبے میں فروری میں…

سکیورٹی خدشات! برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر دبئی کے لیے اپنی تمام پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ کر دی ہیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کی اس ائیر لائن نے نہ صرف دبئی بلکہ عمان، بحرین اور اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے…

ایندھن کی مارچ کی ضروریات مکمل، اپریل کیلئے بھی منصوبہ بندی کرلی ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی صورتحال تسلی بخش ہے۔ وزیرخزانہ کی زیرصدارت پیٹرولیم مصنوعات کی نگرانی سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ مارچ کے لیے ایندھن کی…

کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں:…

وفاقی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستان نے نہایت درستگی کے ساتھ کابل اور ننگرہار میں افغان طالبان کی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، لہٰذا افغان طالبان رجیم کے ترجمان کا بیان جھوٹا اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کیا جاتا ہے۔ وزارت…

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آجسے شروع کی جائے گی۔ پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ کے دوران مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ میچز لاہور، کراچی،…