ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک فلیٹ سے ملنے والی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، حمیرا اصغر کی موت حالیہ دنوں میں نہیں بلکہ آٹھ سے دس ماہ قبل واقع ہوئی…