Gas Leakage Web ad 1

پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے

لاہور: پنجاب پولیس نے سٹریٹ کرائم ڈویژن یعنی سی سی ڈی کے خلاف جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ یہ بات پولیس نے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ایک تحریری رپورٹ میں واضح کی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا…

کینٹ پبلک گرلز ہائی اسکول کی طالبات کی بی کن ہاؤس ماڈل یونائیٹڈ نیشنز کانفرنس میں شاندار کامیابی

کینٹ پبلک گرلز ہائی اسکول کی کل 23 مندوبین نے کانفرنس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف فورمز پر مضبوط علمی صلاحیتوں اور اعتماد کا مظاہرہ کیا۔ طالبات نے متعدد سرگرمیوں میں حصہ لیا، جن میں رسمی بحث و مباحثہ، قوالی نائٹ، انعامات کی تقسیم کی…

ابھرتے فاسٹ بولر محمد منیر عالم کا یادگار ڈیبیو، پہلی ہی بال پر وکٹ

پاکستان کرکٹ کے افق پر ایک نئے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر محمد منیر عالم نے یادگار ڈیبیو کے ساتھ اپنی پہچان بنا لی ہے، اٹھارہ سالہ رائٹ آرم فاسٹ بولر نے اکیس جنوری دو ہزار چھبیس کو زہیر حسن کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے ریاض الدین میموریل انٹر…

پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی؛ ترجمان دفتر…

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اس اہم پیش رفت سے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تشکیل دیے گئے بورڈ آف پیس (BoP) میں شمولیت کی دعوت باقاعدہ طور پر قبول کر لی ہے۔ ترجمان کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ…

کھیلتا پنجاب پنک گیمز: راولپنڈی ڈویژن کی مختلف ٹیموں کے لیے خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہو گئے

راولپنڈی کے شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کے سلسلے میں خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا تیسرا روز کامیابی سے مکمل ہو گیا، جس میں راولپنڈی ڈویژن کی باکسنگ، باسکٹ بال، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو اور ووشو ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کا…

آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کی جانب سے بھارت نہ جانے کے حوالے سے دی گئی درخواست کو باقاعدہ مسترد کر دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، اگر بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بھارت جا کر کھیلنے پر راضی نہیں ہوتی تو ایونٹ میں اس کی…

ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کا عمل تیز، قوانین کے نفاذ پر سختی سے عملدرآمد

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں پورے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس کی فوری فراہمی اور ٹریفک قوانین کے سخت نفاذ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک طرف شہریوں کو لائسنس کے حصول میں سہولت فراہم کی جا رہی ہے…

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کو مالیاتی گوشوارے نہ جمع کروانا مہنگا پڑگیا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے مالیاتی گوشوارے جمع نہ کروانا ان کے لیے بڑی سیاسی مشکل کا باعث بن گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کروانے کا قانونی حق کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن…

پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی درخت کٹائی، ٹمبر مافیا کی سرگرمیوں کا انکشاف

لاہور کی تاریخی اور سرسبز جامعہ پنجاب میں درختوں کی مبینہ طور پر غیر قانونی کٹائی کا ایک سنگین معاملہ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں ٹمبر مافیا کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ شیخ زاید اسلامک سینٹر کے احاطے میں پیش آیا…

گھر میں 17 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا، بڑی بھابی ہی واردات کی…

گھر میں 17 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے اور تفتیش کے دوران گھر کی بڑی بھابی ہی اس واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ ویمن ریس کورس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کارروائی…