ماڈل حمیرا اصغر کی موت 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک فلیٹ سے ملنے والی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، حمیرا اصغر کی موت حالیہ دنوں میں نہیں بلکہ آٹھ سے دس ماہ قبل واقع ہوئی…

سی ڈی اے بورڈ کا تیرہواں اجلاس, کئی اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد: (10 جولائی، 2025): چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا تیرہواں اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود،…

بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے، کور کمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 271ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال، خطے میں بدلتی جغرافیائی و عسکری حکمت عملیاں، اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا تفصیلی…

یرغمال صحافی اور لگڑ بگڑ

“اگر تم مجھے مارنا چاہتے ہو، تو میرے کردار کو مارو…” مگر یاد رکھنا — جب تم کسی کا کردار مارتے ہو، تو وہ تمہاری ساکھ، تمہارا نام، اور تمہارے پیشے کی لاش اپنے کندھوں پر اٹھا کر اس صحافت کا جنازہ نکال دیتا ہے۔…

پاکستان کے لئے بری خبر، اولمپیئن ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار

اولمپیئن اور ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے سلور میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ہیں۔ پنڈلی میں معمولی کھچاؤ کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں سخت ٹریننگ سے روک دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ سوئٹزرلینڈ میں شیڈول ایونٹ میں شرکت نہیں کر…

فا ئرنگ سے اہم سیاسی رہنما جانبحق

باجوڑ میں فائرنگ کا واقعہ، اے این پی رہنما سمیت دو افراد جاں بحق تحصیل خار، باجوڑ میں ہیڈ کوارٹر کے قریب پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب اور ایک اور شخص جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی…

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر، کمی یا اضافہ ؟ جانئے

فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے ۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹوں میں بھی دیکھنے میں آئے، جس کے باعث سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی سطح پر سونے کی قدر…

ایران کے سفیر کی عبدالعلیم خان سے ملاقات، شہداء کیلئے فاتحہ خوانی – ایران کی کامیابی پر اظہارِ تحسین

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وفاقی وزیر مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی، عبدالعلیم خان سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے مابین تعلقات کے فروغ، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے…

ہوم اپلائنس کمپنیوں پر 9 کروڑ روپے کا جرمانہ برقرار، 30 دن میں جمع کرانے کا حکم

کمپیٹیشن ایپلیٹ ٹربیونل نے ہوم اپلائنسز بنانے والی دو بڑی کمپنیوں کے خلاف کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ان پر عائد 9 کروڑ روپے کا جرمانہ برقرار رکھا ہے۔ ٹربیونل نے حکم دیا ہے کہ یہ رقم 30 روز کے اندر قومی…

ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے 191 ارب روپے کی بچت کرلی ہے اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے گزشتہ ایک سال میں توانائی کے شعبے میں نمایاں اصلاحات کی گئی ہیں، جن کے نتیجے میں 591 ارب روپے کے…