وفاتی کابینہ نے آڈیو لیکس پر عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کی منظورِ دے دی
یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکی سائفر اور آڈیو لیکس کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے عمران خان کے دور کے وزرا اور سابق…