پولیس ملازم کے لیے بڑی خوشی کی خبر آگئی
پنجاب پولیس کے لااینڈ آرڈر الاؤنس کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے.
کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر تک الاؤنس 3530 سے بڑھا کر 8310 روپے کر دیا گیا جو کے یکم نومبر کی تنخواہ کے ساتھ ملے گا.
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کے 7 سے 8 دن کے اندر رسک الاؤنس کا…