Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان کی خواتین پاکستان کےاستحکام میں پیش پیش

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کی خواتین پاکستان کے استحکام میں پیش پیش، پاکستان کی ترقی میں بلوچستان کاکردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی خواتین پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے پر عزم  ہیں،اس حوالے سے شیخہ فاطمہ بنت…

سپریم کورٹ نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سےمتعلق تاریخ تبدیل کردی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سےمتعلق تاریخ تبدیل کردی۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ نے نئی کاز لسٹ جاری کر دی،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق مقدمے کی تاریخ میں تبدیلی۔ جسٹس منصور علی شاہ…

سستی روٹی مشن،انتظامیہ اورنان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت کے روٹی سستی کیے جانے کے مشن کےمعاملےپر راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نےکہاہےکہ آٹے اور گندم کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے…

اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نائیجیرین ہم منصب باکاری یاؤ سنگرے سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی گیمبیا کے شہر بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات…

حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت آزادکشمیر ہو گی،جماعت اسلامی ضلع پونچھ

راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) حکومت ایف سی ۔ پی سی ۔ رینجرز کو آزاد کشمیر بلانے کی غلطی نہ کرے۔ حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار حکومت آزادکشمیر ہو گی۔ راولاکوٹ میں گذشتہ سال سے ایک بھی منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ بجٹ سے قبل حکومت پونچھ کے منصوبے مکمل…

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، میں تنقید سے سیکھتا ہوں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ ٹرانسپورٹ میں ڈیجیٹائزیشن کا عمل شروع کر دیا ہے،…

اندرون خانہ جو بغاوت ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اندرون خانہ جو بغاوت ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ایک سال قبل تاریخی واقعہ ہوا، پہلی بار ایک سیاسی جماعت نے عدم اعتماد پر کور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی

کراچی(نمانندہ خصوصی)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 38 ہزار روپے…

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دلہا اور 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقے پڑی فیروز وال میں پیش آیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کامران…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو 7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز۔

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے ہفتے کے روز اپنے جنرل کونسل اجلاس میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2024 کا تفصیلی جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2025 کی منصوبہ بندی پر بھی تبادلہ…