Gas Leakage Web ad 1

خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے غذر پریس کلب میں ڈائیلاگ سیشن کا انعقاد

غذر(نمائندہ خصوصی)غذر چیمبر آف کامرس کی جانب سے اے کے آر ایس پی کے تعاون سے کاروباری خواتین کو امپاورمنٹ کرنے اور ان کے کاروبار کو وسعت فراہم کرنے کے حوالے سے غذر پریس کلب میں ڈائیلاگ سیشن کا انعقاد کیا ۔ سیشن میں مشیر برائے انفارمیشن…

چیف کمشنر کی ہدایت پر اسلام آباد شہر میں صفائی ستھرائی مہم شروع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اسلام آباد شہر میں صفائی ستھرائی مہم شروع کردی گئی ہے. چیف کمشنر اسلام آباد نے ہدایت کی کہ مون سون سے قبل ہی تمام نالوں کی صفائی کا کام مکمل کیا جائے اورنالوں…

سکھر،میٹرک امتحانات میں نقل مافیا بے قابو،والدین کانوٹس لینے کا مطالبہ

سکھر( نمائندہ خصوصی)تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو ، امتحانی مراکز میں سہولیات کا فقدان ،طلباءپریشان، بورڈ ٹیموں کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ،سہولیات کے فقدان پر ،والدین کا…

ملاوٹ شدہ اشیاکی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،حاجی محمد جاوید میمن

سکھر( نمائندہ خصوصی)سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ شہر بھر میں مضرصحت ، کیمیکل ملا دودھ کی کھلے عام فروخت جاری ہے،غیر معیاری کوکنگ آئل، ملاوٹ شدہ لال مرچوں کے استعمال سے شہری تیزی سے مختلف امراض میں مبتلا…

قذافی سٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن

لاہور(نیوزڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوا، کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور پریکٹس سیشنز میں حصہ لیا۔ نسیم شاہ کا کہنا ہے ورلڈ کپ جیتنا ہمارا ہدف ہے، ہر میچ میں اچھا کھیلنا چاہتے ہیں، پوری اُمید ہے کہ…

سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹی 20 اسکواڈ میں شامل

دبئی (نیوزڈیسک)سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن کو امریکا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ کورے اینڈرسن2015ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ امریکی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی قیادت موننک پٹیل کریں گے۔امریکی اسکواڈ میں…

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام جشن بہاراں میلہ دس مئی سے شروع ہوگا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام علامہ اقبال پارک مری روڈ میں جشن بہاراں میلہ2024 ،10 مئی سے شروع ہو گا اور 17مئی تک جاری رہے گا ۔ افتتاحی تقریب10 مئی کو ہو گی جس کا افتتاح صوبائی وزیر مریم…

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تجاویز گردش کررہی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت سے متعلق تجاویز گردش کر رہی ہیں جسے یکسر مسترد نہیں کروں گا، وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کے لیے آئینی ترمیم کی ہدایت کردی ہے۔…

اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں،ثانیہ مرزا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں۔ بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹو…

گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے پاک فوج کا اہم اقدام

گلگت (نمائندہ خصوصی)امتحانات میں حاظری یقینی بنانے کے لئے پاک فوج نے گلگت بلتستان کے طلبہ کو منی مرگ سے استور بذریعہ ہیلی ایویکیوویٹ کرا دیا۔ منی مرگ سے تعلق رکھنے والے طلبا کی امتحانات میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کی جانب سے…