Gas Leakage Web ad 1

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔ حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی…

کوئٹہ، 11 روز سے جاری ہڑتال ختم، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو فروخت

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں پولٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 11 روز سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی۔ پولٹری ڈیلرز کی ہڑتال ختم ہونے کےبعد شہر میں مرغی کے گوشت کی دکانیں کھل گئیں۔ دکانیں کھلنے کے بعد کوئٹہ میں مرغی کا…

سندھ اورپنجاب کے بارڈر پرکچےکےڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن

لاہور(نمائندہ خصوصی)سندھ اور پنجاب کے بارڈرصادق آباد میں کچے کے ڈاکوؤوں کیخلاف سندھ اور پنجاب پولیس نے مشترکہ محاذ کھول لیا۔ پولیس حکام کے مطابق   دولت آباد اور رونتی کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن…

گندم خریداری کیلئے حکومتی پالیسی مسلسل تاخیرکاشکار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کی گندم کی خریداری کے حوالے سے حتمی پالیسی مسلسل تاخیر کا شکار ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین گندم خریداری  کی بحرانی کیفیت سے نپٹنے کے لئے خود میدان میں موجود،وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اس حوالے سے…

لاہور،کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24گھنٹےکھلارکھنےکااعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ نے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکس (ٹویٹر)پیغام میں کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کیلئے نادرا میگا سینٹر کی طرح اب  لاہوراورکراچی میں ایک…

راولپنڈی،انسداد دہشت گردی آپریشن میں دو طالبان عسکریت پسندہلاک

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے کہاہے کہ راولپنڈی میں ’دہشت گردوں‘ کے خلاف ایک آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو ’دہشت گرد‘ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے قتل ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق فائرنگ کا…

خود کش بمبار کے والد اور بھائیوں کے ہوشربا انکشافات منظر عام پر آگئے

شمالی وزیرستان(نمائندہ خصوصی)خود کش بمبار کے والد اور بھائیوں کے ہوشربا انکشافات منظر عام پر آگئے۔ مذہب سے باغی، وطن کی محبت سے عاری اور انسانیت کے قاتل دہشتگرد معصوم نوجوانوں کو ورغلا کر اپنے شکنجوں میں جڑ لیتے ہیں ۔ وزیرستان کا 17…

گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آج شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد خان نے…

اب گھر بیٹھے پاسپورٹ کی تجدیدفری ایپ سے ممکن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ویسے تو پاسپورٹ بنوانے کے لیے اکثر لمبی قطاروں میں گھنٹوں کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے مگر زائد المعیاد ہونے پر بھی یہی مشقت دوبارہ کرنا پڑتی ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اب آپ یہ کام گھر بیٹھے بھی کرسکتے ہیں۔جی ہاں وزارت…

کراچی،دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے قیمت میں 50 روپے تک کا اضافہ ہونے…