Gas Leakage Web ad 1

انوار الحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق لگا دی، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر کے عہدے پر عوام کا مسترد شدہ شخص بٹھا دیا…

موسمیاتی اتھارٹی کاقیام،عدالت نےاٹارنی جنرل کوطلب کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورتر)موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کےقیام کےکیس میں سپریم کورٹ نےاٹارنی جنرل کوطلب کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ میں موسمیاتی اتھارٹی کےقیام کےکیس کی سماعت شروع ۔ عدالت نےسماعت میں کچھ دیر کا وقفہ لےلیا۔ جسٹس اطہر من…

وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دینے والاانکشاف

لندن(نیوزڈیسک )فیشن ڈیزائنر امایا اریٹا نے پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے درمیان کینسر کی تشخیص کے بعد ذاتی زندگی کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اریٹا جس نے شاہی جوڑے کے بچوں کے لیے فیشن ڈیزائن…

صدرمملکت 2روزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے ۔ ذرائع کےمطابق صدر منتخب ہونے کے بعد آصف علی زرداری کابلوچستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ صدر مملکت اعلیٰ اجلاس کی صدارت اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا…

چیئرمین سی ڈی اے کا اسپتال کا دورہ،ناقص صفائی پر اظہار برہمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کا کیپیٹل اسپتال کا اچانک دورہ۔ چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا کا ریسکیو 1122 کا بھی دورہ۔ چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا نے…

گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات، سمری کب تیار ہوئی، کس نے بھیجی؟

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گندم اسکینڈل میں نئے انکشافات سامنے آگئے ، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کے نئے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے۔ تفصیلات کےمطابق سمری 10 لاکھ ٹن کی تیار ہوئی مگر حقیقت میں 27 لاکھ 78 ہزار ٹن گندم منگوائی گئی، موجودہ…

سعودی عرب پاکستان کومعاشی طورپرمضبوط دیکھناچاہتاہے،نائب وزیرسرمایہ کاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سعودی نائب وزیرسرمایہ کاری یوسف ابراہیم بن المبارک نےکہاہےکہ سعودی عرب پاکستان کومعاشی طورپرمضبوط دیکھناچاہتاہے۔ تفصیلات کےمطابق پاک سعودی عرب سرمایہ کاری فورم2024کےافتتاحی سیشن سےخطاب کرتےہوئے سعودی عرب کےنائب…

گندم بحران،کسان اتحاد کا 10 مئی سے ملتان سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)کسان اتحاد نے گندم بحران پر 10 مئی سے ملتان سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مافیا نے گندم سمگل کرکے پیسہ کمایا، احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں…

چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جاری

کراچی(سپورٹس رپورٹر)چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ نتائج درج ذیل ہیں۔ مردوں کے سنگلز کوارٹرز ارحم شہزاد نے یاسر فضلی کو شکست دی ثاقب ضیا نے ونود داس کو شکست دی۔ شمعون ہدایت نے ایم عیسیٰ جی کو ہرا دیا۔ احسن…

سی ڈی اے کے زیرِ انتظام نجی اسکول کے طلباء و طالبات کے لئے تائیکوانڈو مقابلوں کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر شہریوں بالخصوص بچوں کو بھرپور تفریحی مواقع فراہم کئے جارہے ہیں. اسی سلسلے میں سپورٹس، کلچر اینڈ ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اتوار کے روز…