Gas Leakage Web ad 1

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔ فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت چیف جسٹس…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ دس…

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(ستاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن سجاد احمد نے ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔ جسٹس طارق محمود نے نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر کی…

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے بتایا کہ مارٹن ریزر پاکستان میں قیام کے دوران عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔…

ڈی آئی جی آپریشنز کے خصوصی احکامات پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری،7منشیا ت فروش گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کے خصوصی احکامات پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران سات منشیات فروش گرفتارکرلئے گئے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 کلو222گرام ہیروئن ,1…

محسن نقوی،خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ کیا ہے۔ وفاقی وزراء نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر آمد و روانگی ٹرمینلز پر مسافروں کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزراء نے…

ایکس کے بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی

نیویارک(نیوزڈیسک) ایکس (ٹوئٹر) کے بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلاک کا آپشن ہوتا ہے جس کے تحت کوئی بھی صارف کسی کو بھی بلاک کرسکتا ہے، جس کے بعد بلاک شدہ صارف…

کراچی،امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی(نمائندہ خصوصی)نجی اسکولز میں قائم امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن رفعیہ جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے امتحانات کے دوران نجی اسکولز میں قائم مراکز…

متنازع ٹوئٹس کیس،اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کر دی۔ سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ جج ہمایوں دلاور نے…

ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں، بابر اعظم

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ذاتی فیصلے نہیں ہو رہے، سات سلیکٹرز ہیں، سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جو ٹیم کے لیے بہترین ہو گا وہ فیصلہ ہو گا،…