Gas Leakage Web ad 1

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے علی الصبح شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد میں تاخیر کا شکار منصوبوں پر کام تیز کر کے جلد از جلد مکمل…

سعودی کمپنیاں سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں،وزیراعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ سعودی کمپنیاں سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں۔ سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں عشائیے سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ سعودی کمپنیوں کے وفد کا…

دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن،مین گیٹ مسمار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)انٹیلیجنس کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں ٹاسک فورس کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف شاندار کارروائیاں جاری ہیں۔ ٹاسک فورس نے دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں فیصل ٹاؤن فیز II موضع کولیاں پر، پیلو اور موضع ٹھلیاں راولپنڈی…

کسانوں کے مطالبات ،جماعت اسلامی کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی  زیر صدارت منصورہ میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور کسانوں کے مطالبات کے حق میں احتجاج کے حوالے سے اجلاس ہوا۔نائب امرا اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں…

پاک ایران گیس منصوبہ عالمی پابندیوں کے زمرے میں نہیں آتا،حسن نوریان

کراچی( نمائندہ خصوصی)کراچی میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بچھائی جانے والی گیس پائپ لائن اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے زمرے میں نہیں آتی ،دونوں ممالک راستہ…

گجرات، تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ، 3 گرفتار

گجرات (نمائندہ خصوصی)گجرات کے تھانہ صدر کھاریاں میں توڑ پھوڑ کرنے والے خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 7 کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ مقدمے میں 20 نامعلوم خواجہ سراؤں کا بھی اندراج کیا گیا ہے۔ تین خواجہ سرا اور ایک مرد کو گرفتار…

پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں 4 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 4…

اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے،ایف آئی اے کو درخواست

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر) ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضا ودود قریشی نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائنر کرائم کو باضابطہ طور پر درخواست درج کروائی ہے کہ ایک ہفتہ سے نظام عدل ،اعلی عدلیہ ( ہائی کورٹ سپریم کورٹ ) کو بدنام کرنے کیلئے ایک منظم طور…

امریکی سفیر عمران خان کو رہائی دلوا پائیں گے؟ عمر ایوب نے بتا دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کسی کو پاکستان کے اندر رہائی نہیں دلوا سکتے۔ پیر کو پی ٹی آئی کے وفد نے پاکستان میں تعینات…

چینی صدر شی کا دورہ فرانس سے تعاون کی نئی راہیں کھولنے کا عزم

پیرس(نیوزڈیسک،شہنوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ چین اور فرانس وقت کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے چین ۔ فرانس تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز اور عالمی امن، استحکام اور ترقی میں نیا کردارادا کریں گے۔ چینی صدر شی نے یہ بات فرانس کے…