Gas Leakage Web ad 1

ڈاکوؤں نے مغوی کی لاش واپس دینے کیلئے تاوان مانگ لیا

کندھ کوٹ(نمائندہ خصوصی)کندھ کوٹ میں کچے کے ڈاکوؤں نے ایک اور مغوی کو بے دردی سے قتل کردیا جب کہ لاش دینے کے لیے بھی تاوان طلب کرلیا۔ ڈاکوؤں نے مغوی کی بازیابی کے لیے پچاس لاکھ روپے ورثاء سے مانگے تھے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ…

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے  شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر…

کراچی: فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ کو اسلحے کی ٹریننگ نہیں تھی اور نہ ہی اسلحے کی سمجھ ہے۔ پولیس نے…

توشہ خانہ ریفرنس،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف اور یوسف رضا…

وزیرِ اعلیٰ کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان کے ساتھ قانون کے مطابق عمل ہو گا۔ فیصل کریم کنڈی نے مزارِ قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے بعد…

نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہمارے مطالبات پر خاموشی ہے، ایک ماہ انتظار کر لیا مزید انتظار…

عازمین حج نےسفرمقدس کی تیاریاں مکمل کرلیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)عازمین حج نےسفرمقدس کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہو گا۔ملک بھر سے 68 ہزار سے زائد افراد سرکاری طور پر حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔ کراچی سے 16ہزار 281 عازمین حج کی سعادت…

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں بانی پی ٹی آئی کے سابق مشیر شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ بند کردیا گیا۔ ہرٹفورڈ شائر پولیس اور انٹیلی جنس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کیس شواہد نہ ملنے پر بند کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہزاد…

مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو جو…

برطانیہ کی وزارت دفاع پر سائبر حملہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی وزارت دفاع پر سائبر حملہ کیا گیا ہے، حملے میں اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ میں آج اس حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب…