Gas Leakage Web ad 1

جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے،چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…

امریکا میں فلسطین حامیوں کا احتجاج جاری، متعدد طلباء گرفتار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں فلسطین حامیوں کا احتجاج جاری ہے، پولیس نے متعدد طلباء کو گرفتار کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مظاہرین ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں پولیس رکاوٹیں ہٹا کر کیمپ میں واپس آگئے، سین ڈیاگو یونیورسٹی میں پولیس نے…

کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات نہیں ہو گی،ڈی جی آئی…

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کے خلاف سب سے اہم کردار پاکستان کا رہا ہے، پاکستان دہشتگردی…

پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شراکت داروں کو اکٹھا…

سونا آج 500 روپے سستا ہو گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔…

جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی چیف جسٹس کو توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی چیف جسٹس عامر فاروق کو توہینِ عدالت کی کارروائی کےلیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے خط میں کہا ہے کہ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کی…

بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر بطور ڈپٹی کمشنر تعینات

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر کو بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔ بلوچستان سول سروس کی حمیرا بلوچ کو ڈپٹی کمشنر لسبیلہ تعینات کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب صدف بتول…

بلوچستان کو ترقی و خوشحالی دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے،صدر آصف زرداری

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ بلوچستان کو ترقی و خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کو خوشحال و ترقی یافتہ بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرینگے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

کرکٹ کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا انتقال کرگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے زور دار شاٹ کے باعث گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سی سی ٹی وی ویڈیو بھی…

بجٹ میں کھانے پینے کی 5 اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت کھانے پینے کی5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز مختض کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت وپیداوارنے یوٹیلیٹی اسٹورز سے نئے مالی سال  کے لیے…