Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد خودکش حملہ، امریکا کا پاکستان کیلئے نیا سکیورٹی الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تباہ کن خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے پاکستان کے لیے نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے حملے کے تناظر میں سکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مقیم اور یہاں سفر کرنے والے امریکی…

شریانوں میں جمی چکنائی کو کیسے دور کیا جائے؟

طویل عرصے تک چکنائی سے بھرپور غذا استعمال کرنے سے شریانوں کی دیواروں میں چکنائی جمع ہو جاتی ہے، جس کے نتیجے میں شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں اور فالج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ شریانوں میں جمع ہونے والی یہ چکنائی راتوں رات مکمل طور پر…

جن تاجروں کو بھتے کی پرچی مل رہی ہے وہ مجھے دے دیں میں رقم ادا کردوں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو پیش کش کی ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچی آئے وہ انہیں لا کر دے، وہ خود بھتہ دے دیں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش مائی کراچی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے…

ترجمان دفترخارجہ تبدیل، ڈاکٹر فیصل کی جگہ برطانیہ میں نیا ہائی کمشنر نامزد

دفتر خارجہ میں اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب جبکہ برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ نئے ہائی کمشنر کی نامزدگی کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے…

بھارت پس پردہ پاکستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورک آپریٹ کر رہا ہے: محسن نقوی

وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ داعش اور طالبان کی تمام فنڈنگ اور ٹارگٹس بھارت فراہم کر رہا ہے، جبکہ افغانستان سے دہشت گردوں کے متعدد گروہ آپریٹ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پوری وضاحت کے ساتھ بتا رہے…

ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اسکے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ

لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دوبارہ سر اٹھانے والی دہشت گردی کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف کا ہاتھ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین یا مذہب…

پی ٹی آئی نے زیرِ حراست قائد تک رسائی کا معاملہ اٹھایا جو متعلقہ حکام کو بھجوایا گیا: سپریم کورٹ…

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور چیف جسٹس سے ملاقات کے معاملے پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی جانب سے ایک یادداشت موصول ہوئی، جبکہ…

وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر لنڈی کوتل پہنچے، جہاں انہوں نے کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ کا رخ…

نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں بسنت کی خوشیوں میں حصہ لیا۔ نواز شریف اندورن لاہور مستی گیٹ کے قریب سلطان ٹیپو بلڈنگ میں واقع اپنے ایک دوست کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی پتنگوں کا نظارہ…

کراچی؛ تھیلیسمیا کے علاج کیلئے جدید جینیاتی ٹیکنالوجی پر تحقیق آخری مراحل میں داخل

پاکستان میں تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا کے علاج کا دائرہ جلد صرف محفوظ انتقالِ خون تک محدود نہیں رہے گا، کیونکہ آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں جدید جینیاتی ٹیکنالوجی کرسپر کیس-9 پر تحقیق آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ تحقیق کی تکمیل کے…