کسانوں اور وفاتی حکومت کے بیچ اتحاد کے مذاکرات کامیاب،دھرنا ختم
(ویب رپورٹر) کسانوں کے مطالبات پر وزیراعظم نے کمیٹی قائم کردی ہے جس میں میرے علاوہ تین دیگر وزرا شامل ہوں گے۔‘
’کمیٹی بدھ کو کسان اتحاد کے رہنماؤں سے بات چیت کرے گی۔درخواست ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے علاوہ دھرنے میں شریک باقی لوگ واپس اپنے…