پیوٹن نے مغربی فورسز کی یوکرین میں تعیناتی پر انہیں نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی فوجی دستے یوکرین میں تعینات کیے گئے تو وہ روسی حملوں کے قانونی ہدف ہوں گے۔ انہوں نے ایسٹرن اکنامک فورم میں کہا کہ امن معاہدہ ہونے کی صورت میں بھی یوکرین میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کا جواز…

چاچو چاند نے میرے۔۔۔۔ زیادتی کا شکار پانچ سالہ بچی کا لرزہ خیز بیان ، قیامت در قیامت ایک طرف سیلاب…

سیالکوٹ اس وقت دوہری قیامت جھیل رہا ہے ایک طرف سیلاب کی بے رحم لہریں سب کچھ بہا لے جا رہی ہیں تو دوسری طرف گاؤں کولوکے میں انسانیت کی چادر بھی بہا دی گئی پانچ سالہ معصوم بچی م نوڈلز لینے دکان پر گئی مگر وہاں ایک ایسا بھیڑیا گھات لگائے بیٹھا…

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر اہتمام عید میلادالنبی ﷺ پر روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر اہتمام سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے پرنور موقع پر ایک روح پرور محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ یہ بابرکت تقریب محبتِ رسول ﷺ سے لبریز اور عقیدت سے بھرپور ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں ادارے کے…

علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کا واقعہ، ملوث خواتین کا تعلق خیبرپختونخوا سے نکلا: پولیس

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان پر پریس کانفرنس کے دوران انڈا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں ملوث دونوں خواتین کا تعلق خیبرپختونخوا سے نکلا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق دونوں خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔…

پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری

واپڈا کے ترجمان نے پاکستانی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق اس وقت تربیلا پر پانی کی آمد ایک لاکھ 87 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 86 ہزار 300 کیوسک ہے۔ منگلا پر دریائے جہلم میں…

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا

 اڈیالہ جیل کے باہر  میڈیا سے گفتگو  کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا۔ آج اڈیالہ جیل کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان  میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اس وقت ان پر  دو انڈے پھینکےگئے۔ گفتگو کے دوران ایک انڈہ…

اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں‌ میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور ایبٹ آباد، مالاکنڈ، مردان، ہنگو میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نوشہرہ، بٹگرام، سوات، باجوڑ، مہمند، بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

سیالکوٹ میں خواتین کیساتھ نازیبا حرکت کرنیوالے مجرم کا سافٹ ویئر اپڈیٹ

تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود میں خاتون اور اس کی بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم محمد عرفان ولد رشید گجر، ساکن چھوٹی جودھیوالی، کو پولیس نے کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی سرکل سیالکوٹ کی نگرانی میں کی گئی کارروائی کے…

آج شام سے موبائل فون انٹرنیٹ سروس کیوں بند کردی جائے گی؟کہاں اور کیوں ؟ جانئے

بلوچستان میں آج شام سے موبائل فون انٹرنیٹ سروسز بند کردی جائیں گی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی بناء پر آج جمعہ کو شام 6 بجے سے موبائل فون ڈیٹا سروسز مکمل طور پربند کردی جائیں گی۔  …

علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، مشیراطلاعات کےپی

بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ مشیر اطلاعات کےپی نے کہا کہ خیبر پختونخوا، پی ٹی آئی نے کا لاباغ ڈیم بنانے کا مطالبہ نہیں کیا، علی امین گنڈاپور…