موسم کے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

 محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،جنوب مشرقی بلوچستان،جنوب مشرقی سندھ ،گلگت بلتستان ، اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں…

 شدیدبارشیں اورسیلاب کی موجودہ صورتحال،افسروں اوراہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں 

 شدیدبارشیں اورسیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرمحکمہ ہاؤسنگ کےتمام ذیلی اداروں کےافسروں اوراہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں  سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، ہارٹیکلچراور…

انسٹاگرام سے کمانا چاہتے ہیں؟ جانیں کتنے فالوورز ہونا ضروری ہیں

 انسٹا گرام میٹا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جسے روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ مگر انسٹا گرام آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔درحقیقت متعدد افراد انسٹا گرام کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔مگر انسٹا گرام…

حکیم شہزاد فحش مجرا کروانے پر گرفتار؛ سلامی کی رقم سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو شادی پر فحش مجرا کروانے اور وائس میسیجز میں نامناسب زبان استعمال کرنے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔ حکیم شہزاد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھوں نے معمول کے برخلاف سر پر ٹوپی…

گندم کی قیمت 8 روپے فی کلو کم ہوگئی

کراچی میں گندم کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کم ہوگئی۔ گندم 92 روپے فی کلو ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، چکی 140 روپے، ڈھائی نمبر 110 اور فائن آٹے قیمت 120 روپے فی کلو ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف کا کہنا ہے…

پولیس اور دہشت گردوں کے انکاؤنٹر میں دو دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ کے علاقے نادر بانڈہ میں پولیس اور دہشت گردوں کے انکاؤنٹر میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلہ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گرد 2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں…

علیمہ خانم نے خود کو ہی انڈا پڑوایا ہے:محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بہن کہتی ہیں کہ علیمہ خانم نے خود کو ہی انڈا پڑوایا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مریم ریاض وٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی بہن کہہ رہی ہیں کہ یہ سب ڈرامہ…

جنوبی افریقی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقی بلے باز میتھیو بریٹزکی نے اپنی شاندار کارکردگی سے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ صرف پانچ میچز کھیلنے کے بعد انہوں نے مسلسل پانچویں میچ میں نصف سنچری مکمل کی ہے، جو دنیا میں پہلا موقع ہے۔ ان کے یہ رنز انگلینڈ کے خلاف…

برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹرمر کی قریبی ساتھی اور ڈپٹی وزیرِاعظم انجیلا رینر نے ہاؤسنگ سیکریٹری اور پارٹی کی ڈپٹی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایسٹ سسیکس میں فلیٹ خریدتے وقت صحیح اسٹامپ ڈیوٹی ٹیکس ادا…

پیوٹن نے مغربی فورسز کی یوکرین میں تعیناتی پر انہیں نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی فوجی دستے یوکرین میں تعینات کیے گئے تو وہ روسی حملوں کے قانونی ہدف ہوں گے۔ انہوں نے ایسٹرن اکنامک فورم میں کہا کہ امن معاہدہ ہونے کی صورت میں بھی یوکرین میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کا جواز…