بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ بدل دی
پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں نے امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔
پولیس نے بتایا کہ حملہ رات کے وقت کیا گیا۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ لاشوں اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔