ایران نے بھارت کے دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہوئی ہے۔
سعودی عرب میں طیاروں کو چند روز قبل نشانہ بنایا گیا، 4 طیارے ٹھیک اور فعال ہیں: ٹرمپ
اس سے قبل ایران ترکیہ کے ایک بحری جہاز کو بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے چکا ہے۔
ترکیہ کو اجازت ملنے کے بعد فرانس اور اٹلی نے اپنے جہازوں کو نکالنے کے لیے ایران سے براہ راست رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔