PM Apna Ghar Program

بھارتی وزارتِ خارجہ کے ریمارکس مضحکہ خیز اور بلاجواز ہیں، ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی

بھارتی وزارتِ خارجہ کے ریمارکس مضحکہ خیز اور بلاجواز ہیں، ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی

0

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے افغانستان سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیان کو مضحکہ خیز اور بلا جواز قرار دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

طلاق کے اعلان کے بعد رجب بٹ اور ایمان فاطمہ میں صلح کی کوششیں شروع

طاہر اندرابی نے کہا کہ افغانستان میں اپنے دہشت گرد نیٹ ورک کی تباہی پر بھارت کی مایوسی ایسے بیانات سے ظاہر ہوتی ہے۔ پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف جائز، ہدفی اور درست کارروائیاں کر رہا ہے۔

ان کے مطابق افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان بھارت کی فعال حمایت اور سرپرستی کے تحت کام کر رہے ہیں، اور بھارت کے بیانات اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.