Gas Leakage Web ad 1

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

0

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچز ملتوی کردیے گئے ہیں۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میچز کے از سر نو شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینیوں کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار

واضح رہے کہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، وہ جگر کے عارضے سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تاہم آج وہ خالق حقیقی سے جا ملیں، ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.