Gas Leakage Web ad 1

لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق

0

لاس اینجلس(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق  ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

رپورٹس کے مطابق 22 برس کے نوحہ حسین نقوی کالج سے موٹر سائیکل پر گھرآ رہے تھے کہ گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے باعث وہ جاں بحق  ہوگئے۔

نوحہ حسین نقوی نے چند ہی روز پہلے میکنیکل انجینئرنگ مکمل کی تھی اور انہیں 2 ہفتے بعد ڈگری ملنا تھی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نوحہ حسین کے والد کا تعلق کراچی سے ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.