Yearly Archives

2025

بدنام زمانہ دہشتگرد گروپ کے پانچ خطرناک ملزمان گرفتار

اسلام آباد (چوہدری ہارون اشتیاق)اسلام آباد پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھانہ کھنہ کی حدود میں کارروائی کے دوران بدنام زمانہ "سٹار 96" ٹیرر گروپ کے پانچ خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس ایچ او تھانہ کھنہ عامر حیات…

عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم اقدام ، آٹے کی قیمتوں میں کمی

پنجاب حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے عملی اقدامات کے بعد آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ نجی کمپنیوں کے پیک شدہ آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت 5 کلوگرام کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کی گئی…

مداحوں کو بڑا جھٹکا ،معروف گلوکار حادثے میں چل بسے

بھارت کے مشہور گلوکار زوبین گارگ 52 برس کی عمر میں سنگاپور میں ایک المناک سکوبا ڈائیونگ حادثے کے بعد انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زوبین گارگ کو تیراکی کے دوران اچانک حادثہ پیش آیا، جس کے بعد سنگاپور پولیس نے انہیں پانی سے…

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ شیڈول جاری

make News of it انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 29 اکتوبر سے شروع ہوں گے، تعلیمی بورڈز نے شیڈول جاری کر دیا۔ لاہور بورڈ نے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 30 ستمبر تک، ڈبل فیس کے ساتھ 7…

ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا

 ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا ۔  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  24قیراط سونے کی قیمت 1100روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 87ہزار 500روپے فی تولہ ہوگئی۔ فی 10 گرام سونے کی قیمت 943روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 32ہزار 218روپےہوگئی ہے۔  فی تولہ چاندی کی…

"فٹبال ٹیم یا انسانی سمگلنگ؟ سیالکوٹ کے ملک وقاص نے سسٹم کو چکرا دیا!”

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ملک وقاص نامی شخص نے انسانی سمگلنگ کا ایسا حیران کن طریقہ اختیار کیا کہ امیگریشن سے لے کر سفارتی اداروں تک سب حیران رہ گئے۔ ملک وقاص، جو غیر قانونی طور پر افراد کو بیرون ملک بھیجنے کے دھندے میں ملوث رہا ہے، نے…

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم رکھتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا تاریخ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ ہفتہ وار میڈیا…

سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خفیہ شرائط نہیں، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خفیہ شرائط نہیں، کسی دوسرے ملک نے چاہا تو انھیں بھی معاہدے میں شامل کرنے پر غور کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الجزیرہ ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو…

صحافی نےتشدد کرنے پر نواز شریف اور 15 ساتھیوں پر مقدمہ درج کروا دیا

وفاقی دارالحکومت میں ایک سنگین واقعے کے دوران اسلام آباد کے سینئر کرائم رپورٹر پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا، جس کے بعد نواز شریف (حکیم) اور ان کے پندرہ ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، متاثرہ صحافی پر اس وقت…

’’مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں،ڈی جی آئی…

5 ستمبر 2025 کو ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک جرمن جریدے کے نمائندے سے اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ انٹرویو میں افغان مہاجرین، بھارت کی اندرونی و بیرونی پالیسیوں، دہشتگردی کے خلاف جنگ، اور علاقائی سلامتی سے متعلق…

ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں ساڑھے تین سے ساڑھے چار ارب روپے تک مالی نقصان ہو سکتا تھا کیونکہ نشریاتی معاہدے اور اسپانسرشپس سے حاصل ہونے والی آمدنی ضائع ہو جاتی۔ سونی پکچرز نے دو ہزار چون سے دو ہزار اکیس تک کے لیے…

میٹا نے ڈسپلے سے لیس اپنے اولین اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے

  میٹا نے اسمارٹ فونز کا متبادل پیش کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس پہلے اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے ہیں جنہیں "میٹا رے بین ڈسپلے" کا نام دیا گیا ہے۔ مارک زکربرگ نے ان گلاسز کو ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا اور بتایا کہ یہ گلاسز ہائی ریزولوشن…