Monthly Archives

اکتوبر 2025

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی

پیپلزپارٹی کے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے اعلان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وہاں سیاسی معاملات کی نگرانی کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اس کمیٹی میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مشیر رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیر امیر مقام شامل ہیں، جو آزاد…

ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کی یوتھ والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں چین کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ہر سیٹ میں واضح برتری دکھائی اور اسکور 25-12، 25-13 اور…

پاکستان اور افغانستان مسئلے کے حل کے لیے کچھ کرسکتا ہوں لیکن فی الحال مجھے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں امن کے خواہاں ہیں اور انہیں جنگیں رکوانا پسند ہے۔ انہوں نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 47 ویں آسیان سربراہی اجلاس کے دوران تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں امن معاہدے کی تقریب میں خطاب…

پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے ن لیگی امیدواروں کے نام سامنے آگئے

مسلم لیگ نون نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے نام اعلان کر دیے ہیں۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی نے قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ…

وزیراعظم کا ملک بھر کے گھریلو صارفین کیلئے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں آر ایل این جی گیس کنکشنز کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس کنیکشنز کا اجرا ایک اہم…

ملائیشیا میں آسیان سمٹ کا باقاعدہ آغاز،تھائی لینڈ اورکمبوڈیا میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط

ملائشیا میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے رکن ممالک کے سربراہان کا تین روزہ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں ملائیشین وزیراعظم نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ اجلاس کے دوران تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدے…

موسم سرما کیلئے گیس کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ نے موسم سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس شیڈول کے مطابق صارفین کو صرف دن کے مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی۔ صبح ساڑھے 5 بجے سے ساڑھے 8 بجے تک، دوپہر ساڑھے 11 بجے سے…

گوگل کروم استعمال کرنے والے خبردار ، نیا سیکیورٹی الرٹ جاری

اگر آپ بھی ان 3.5 ارب صارفین میں شامل ہیں جو گوگل کروم کو ونڈوز، میک، لینکس یا اینڈرائیڈ پر استعمال کرتے ہیں تو محتاط رہیں، کیونکہ گوگل نے ایک ہفتے میں دوسری بار ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ یہ اپ ڈیٹ ایک خطرناک خامی کو دور کرنے کے…

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں تباہی پھیلانے کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز کو بھارتی حمایت یافتہ تنظیم "فتنہ الخوارج" کی جانب سے ایک خودکش گاڑی تیار کیے جانے کی اطلاع ملی…

پاکستانی شہری ہوشیار! پی ٹی اے کا انتباہ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے فنگر پرنٹس کسی کو فراہم کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔ اعلامیے کے مطابق جعلساز مختلف طریقوں سے شہریوں کو جھانسہ دے کر ان کے انگوٹھوں اور انگلیوں کے نشانات…

غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 17 ہلاک

ترکیے کے ساحلی شہر بودروم کے قریب بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبہ موغلا کے گورنر آفس کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے 17 افراد میں سے 14 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ باقی لاپتا افراد کی تلاش جاری…

تنخواہ اور پنشن،اہم فیصلہ کر لیاگیا

پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل 31 اکتوبر 2025 کو ادا کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ یکم اور 2 نومبر (ہفتہ اور اتوار) کی سرکاری تعطیلات کے باعث کیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن…