Yearly Archives

2024

ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ، اسپتال بھر گئے

کراچی: پاکستان میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جس کے باعث اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں رواں سال جنوری سے اب تک ملیریا کے 2 لاکھ 49 ہزار 151 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔…

نواز شریف کے پاکستان سے باہرجانے کی وجہ پتہ چل گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کے لیے گئے ہیں، وہ واپس آئیں گے۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد نے کہا کہ ملکی حالات بہتری کی جانب…

افسوسناک خبر ، مسافر بس الٹ گئی ،چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس راولپنڈی سے گلگت بلتستان جا رہی…

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش…

آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہونیوالی ہے ؟ بڑی خبر آ گئی

ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں…

ایمان مزاری اور شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ…

نہ60 نہ70،گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمتوں میں ہوشرباء اضا فہ ، کتنا ؟ جانیں

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20سے 80روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ برانڈڈ گھی کی قیمت 370سے بڑھ کر 450روپے کلو ہو گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 440سے 530روپے فی کلو ہو گئی،مارکیٹ ذرائع کا مزید کہنا ہے…

عمران خان سے متعلق مزید کوئی شکایات ملی تو پورا ملک بند کردیں گے، علی امین گنڈا پور نے خبردار کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت کو وارننگ دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے متعلق مزید کوئی شکایات ملی تو پورا ملک بند کردیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری کیے…

عمر ایوب خان نےملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے پارلیمانی پارٹی کا کوئی اجلاس طلب نہیں کیا۔…

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا، جس کے مطابق 16ستمبر کو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست پر رجسٹرار…

پی ٹی آئی اجلاس سے اسلم گھمن کو نکال دیا گیا،کیا وجہ بنی ؟ جانیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے اسلم گھمن کو نکال دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے نکال دیا گیا…

آئی فون کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

انڈونیشیا کی حکومت نے اپنی سرزمین پر آئی فون 16 سیریز اور ایپل واچ 10 سیریز کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی وجہ ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنا ہے۔امریکی کمپنی کی جانب سے…