Yearly Archives

2024

سعودی عرب نے سیاہی سوکھنے سے قبل ہی معاہدوں پر عملدرآمد شروع کر دیا: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاہدوں کی سیاہی خشک ہونے سے قبل ہی ان پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ سعودی ولی عہد کے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات کے بعد، وزیر اعظم نے مالی معاملات میں پاکستان سے تعاون پر شکریہ…

گیس پائپ لائن: پاکستان کاعالمی عدالت میں ایرانی مقدمے کے دفاع کا فیصلہ

اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر کے معاملے پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کیے جانے والے مقدمے پر پاکستان نے دفاع کے لیے قانونی ماہرین اور وکیل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ حکومت نے تین بین الاقوامی قانونی…

سپریم کورٹ میں مقدمات کا اندراج اور نمٹانے کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے ویب سائٹ پر مقدمات کے اندراج اور نمٹانے کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔ گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق 29 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36 نئے مقدمات کا اندراج ہوا، جبکہ اسی روز 124 مقدمات کو نمٹا دیا گیا۔ گزشتہ…

جسٹس طارق کی ڈگری کا معاملہ، جسٹس ظفر راجپوت کی سماعت سے معذرت

سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے معاملے میں جسٹس ظفر راجپوت نے درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا ہے کہ میں جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا رکن ہوں، کیس نہیں سن سکتا۔ کل بھی مجھے کراچی یونیورسٹی…

حکومت کا قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ،کرنیوالوں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے، محسن…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا…

ملک میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ ہوگیا ؟کتنا ؟ جانیں

امریکی انتخابات سے قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت…

پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی، ایک اور استعفیٰ بھی سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔خیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 ماہ قبل…

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، سعود شکیل ٹاپ ٹین میں شامل ، بابراعظم کہاں پہنچ گئے؟ جانئے

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر…

بیرون ملک سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ، ویڈیو وائرل ہو گئی ,دیکھیں

لند ن میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ہوگیا، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ بھی انکے ہمراہ تھیں۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق پی ٹی آئی کارکنوں نےقاضی فائز عیسیٰ ٰ کی گاڑی روکنے کی کوشش کی ،کارکنوں نے…

کیا واقعی اسد عمرپیپلز پارٹی میں شامل ؟ سابق وفاقی وزیر نے کھل کر اصل بات بتا دی

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کافی عرصے سے سیاسی طور پر خاموش زندگی گزار رہے ہیں اور ان کے حوالے سے کئی خبریں گشت کر رہی ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے جنہوں نے گزشتہ سال پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کے ساتھ کرنے کے ساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا…

پاکستان کو ملنے والی غیرملکی امداد میں 60فیصد تک کمی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے امدادی پیکج کا حصول تاخیر کا شکار ہے اور اس دوران پاکستان کی غیر ملکی امداد رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں 60 فیصد کم ہو کر 2.3 ارب ڈالر رہ گئی جہاں گزشتہ سال اسی عرصے میں…

پاکستان میں ہزاروں وٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے سائبر کرائم کو موصول شکایات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں ساڑھے 1400 وٹس ایپ اکاونٹس ہیک ہوگئے ہیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو…