Monthly Archives

ستمبر 2024

16 سالہ عفان سلمان کا کارنامہ ، پاکستان 5 مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک بن…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان نے ایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ میں…

وزارت داخلہ نے عام انتخابات کے دوران موبائل، نیٹ بندش کی وجہ بتانے سے انکار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ نے 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار کردیا۔ وزارت داخلہ نے مذکورہ معلومات کو رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت کلاسیفائیڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی…

انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا ، پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش بےنقاب

لاہور(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور سرکل نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر…

مہم جوئی کے دوران تین لاپتہ کوہ پیما کی باقیات نظر آگئیں،خاندان کی حکومت سےریکوری آپریشن کے لیے…

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)نیلم آزاد کشمیر کی بلند ترین چوٹی سر والی پیک جو کہ شونٹھر میں ہے کی مہم جوئی کے دوران تین کوہ پیما عثمان طارق، خرم راجپوت اور عمران جنیدی لاپتہ ہوگئے تھے جن کو تلاش کرنے کے لیے 2015 اور 2016 میں آپریشن کیا گیا…

جلسہ نہیں سرکاری وسائل سےپی ٹی آئی کانسرٹ ہوگا، عظمیٰ بخاری کی اسلام آباد جلسے پر سخت تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد میں میوزیکل کنسرٹ ہوگا، خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کرکے لوگوں کو جلسہ گاہ لایا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات کا کہنا…

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کا بیٹا جلسہ گاہ جاتے ہوئے گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار…

ماسک، نمک اور شیلنگ سے بچاوکے دیگر آلات اپنے ساتھ رکھیں، پی ٹی آئی قیادت کیجانب سے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں آنے ہونے والے جلسے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد کے نواحی علاقے سنگجانی میں جلسہ کیا جا رہا ہے جس کے لئے…

آزادکشمیر میں آئی ٹی کا جال بچھا دیا،ڈائریکٹر جنرل ایس سی اوکا تائو بٹ میں فور جی موبائل سروسز کا…

کیل/تاءوبٹ نیلم(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ نے لائن آف کنٹرول پر واقع وادی نیلم کے دور افتادہ علاقوں کیل میں فری لانسنگ حب اور وادی کے آخری گاوں تائو بٹ میں فور جی موبائل سروسز کا افتتاح کر دیا۔…

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو ۔۔۔!!! ڈپٹی کمشنر کیجانب سے بڑا انتباہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی جو اجازت دی گئی ہے وہ مشروط ہے، خلاف ورزی ہوئی تو جلسے جلوس سے متعلق قانون کا اطلاق ہوگا۔ ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہےکہ قانون…

کھیم کرن یادگار پر یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب

پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی کور کمانڈر اور دیگر نامور غازیوں نے یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں ان غازیوں میں 1965 کی جنگ میں کھیم کرن کے محاذ پر لڑنے والے 5 فرنٹیئر فورس کے کرنل ممتاز، 2 فرنٹیئر فورس…

بیلاروس،پاک سفیر کی گرڈنو انٹرنیشنل اکنامک فورم میں شرکت ، شراکت داری کے مواقع پر زور

منسک(نیوز ڈیسک)بیلاروس میں پاکستان کے سفیر ، سجاد حیدر خان نے گرڈنو انٹرنیشنل اکنامک فورم میں حصہ لیا ، جس میں 150 ممتاز مہمان شامل تھے ، جن میں وزیر اکانومی یوری چیبوٹر اور دیگر افراد میں سی آئی ایس انفیمو لیونڈ کے پہلے نائب سکریٹری…

یوم دفاع و شہداء،سونا پبلک ہائی اسکول اور کالج میں پرچم لہرانے کی تقریب کا اہتمام ،اہم شخصیات کی…

میر پور میتھیلو (تنویر احمد سومرو)یوم دفاعی موقع کے موقع پر ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی ایف ایف سی نے سونا پبلک ہائی اسکول اور کالج میں پرچم لہرانے کی تقریب کا اہتمام کیا اور پاکستان کے قومی پرچم لہرایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ، جی…