Monthly Archives

جولائی 2024

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کی درخواست پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ای ٹی او شریف گل نے ایف آئی اے کو چار قیمتی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بوگس دستاویزات کے استعمال سے…

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید

تہران (نیوزڈیسک)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری…

پیرس اولمپکس،پاکستانی سوئمرز پر تنقید کرنے والے پہلے حقائق جان لیں

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس سمر اولمپکس گیمز 2024 میں تیراکی کے مقابلوں میں پاکستان کی جہاں آرا نبی اور محمد احمد درانی نے ہیٹ ایونٹس میں حصہ لیا ۔ پاکستانی تیراک جہاں آرا نبی نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے 200 میٹر فری اسٹائل مقابلوں میں حصہ لیا،…

ہمارے دور میں بجلی 17روپےفی یونٹ تھی، آج 85 روپے ہے :عمر ایوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دور میں بجلی17روپےفی یونٹ تھی اور آج 85 روپے ہے ، 70 فیصد پاور پروجیکٹس امپورٹڈ فیول پر لگائے گئے۔ اسلام…

ڈیرہ کی مین شاہراہوں پر فلائی اوورز کی تعمیر کا کام شروع کرنے کےلئے ٹیم پہنچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زاتی دلچسپی سے ڈیرہ کی مین شاہراہوں پر فلائی اوورز کی تعمیر کا کام شروع کرنے کےلئے ٹیم پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی…

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے فوج سے مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی اور کہا کہ فوج اپنا نمائندہ مقررکرے ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم نے فوج پر الزامات نہیں تنقید کی تھی۔ اڈیالہ جیل…

بیرونِ ملک پاکستانیوں کے رویے سے متعلق اجلاس، شکایات موصول

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کچھ ملکوں کی جانب سے پاکستانیوں کے روئیوں کی شکایات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ چیئرمین ذیشان خانزادہ کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں وزارت کے حکام نے بریفنگ دی کہ نیشنل امیگریشن اینڈ…

رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔…

کرکٹ کے معاملات سابق کپتان کو سونپنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر…

پاک فوج کے سابق افسر کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ، 14 سال قید

راولپنڈی)(نیوزڈیسک) سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو…

پاکستان والی بال ٹیم نے انڈیا کو ہرا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پندرہویں ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2024 بحرین میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3_0 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے پورے میچ میں انڈیا کو پریشر میں رکھا۔ ایک بھی سیٹ انڈیا نا جیت سکا۔ پاکستان والی بال…

این ٹی ڈی سی کو واپڈا ہاؤس سے باہرنکالنےکی تردید

لاہور (نیوزڈیسک) این ٹی ڈی سی کے ترجمان نے "ڈیفالٹر این ٹی ڈی سی کو واپڈا ہاؤس سے باہر نکال دیا گیا" کی ہیڈ لائن کے ساتھ بعض ویب سائٹس پر جاری ہونے والی ایک خبر پر ردعمل میں واضح کیا ہے کہ یہ سراسر غلط بیانی ہے۔ این ٹی ڈی سی، پاور سیکٹر…