Gas Leakage Web ad 1

پاک فوج کے سابق افسر کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ، 14 سال قید

0

راولپنڈی)(نیوزڈیسک) سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کردیاگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

آئی ایس پی آر  کے مطابق مجاز عدالت نے  لیفٹننٹ کرنل ریٹائرڈ اکبر حسین کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنائی ، اکبرحسین کا رینک بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجرریٹائرڈ عادل فاروق راجہ ، کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضامہدی کو بھی بغاوت پر سزائیں سنائی جاچکی ہیں ، مجاز عدالت نے 7 اور 9 اکتوبر 2023 کو عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزائیں سنائیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.