Yearly Archives

2023

دی لیجنڈ آف مولا جٹ لاہور کی سب سے زیادہ بزنس کرنیوالی فلم

لاہور: معروف پروڈیوسر عمارہ حکمت اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ ریلیز کے بعد سے اب تک باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ اور ریکارڈ توڑ بزنس کرتے ہوئے نت نئے ریکارڈز قائم کر رہی ہے۔اب بلاک بسٹر فلم ’’دی…

سمندروں کا عالمی دن منایا گیا، پاک بحریہ کا متعدد مہمات کا انعقاد

اسلام آباد،لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز سمندروں کا عالمی دن منایا گیا ۔ 2008ء میں اقوام متحدہ نے باضابطہ طور پر 8جون کو عالمی یوم بحرکے طور پر نامزد کیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں سمندروں کی اہمیت، آبی جانوروں…

’’سکول نہیں مدرسے جاؤ‘‘،مقبوضہ کشمیرمیں باحجاب طالبات پرپابندی

سری نگر: مودی سرکار نے کرناٹک اور دیگر ریاستوں کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی طالبات کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی کی فاشسٹ حکومت اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سکولوں میں…

امارات، ملازمین کےلئے4 نئے ورک پرمٹ متعارف

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے 4 نئے ورک پرمٹس کا اعلان کردیا۔ ورک پرمٹس کا مقصد آپریشنل اخراجات کو کم کرنا ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ملک میں وفاقی ملازمین کے لیے چار نئے ورک پرمٹ متعارف کرائے ہیں،جس میں پہلا سائٹ…

سری لنکا،گزشتہ سال گرفتار مظاہرین کی رہائی کیلئے ہزاروں طلبہ سڑکوں پر آگئے

کولمبو: سری لنکا میں گزشتہ سال گرفتار ہونے والے مظاہرین کی رہائی کیلئے ہزاروں طلبہ سڑکوں پر آگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولمبو میں سیکڑوں طلبا نے گزشتہ سال حکومت مخالف مظاہروں کے دوران گرفتار کیے گئے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے…

سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس کی صدارتی مہم کا آغاز

واشنگٹن: سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے امریکا کا ری پبلکن صدارتی امیدواربننے کی مہم کا آغاز کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں مائیک پنس بھی امریکا میں 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہوئے، انہوں نے ری پبلکن صدارتی امیدوار…

سعودیہ کی خلیجی ممالک ، امریکہ کیساتھ’’ عزم النسر ‘‘ فوجی مشقیں

ریاض: سعودی مسلح افواج نے خلیج تعاون کونسل کے ملکوں اور امریکہ کی شراکت میں فوجی مشقیں عزم النسر شروع کردی ہیں۔ ان مشقوں میں سعودی افواج کی چاروں شاخیں یعنی زمینی، فضائی، بحری اور فضائی دفاع کی افواج شرکت کر رہی ہیں۔ عقاب کے عزم کے عنوان سے…

سعود یہ روس کامختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض:  سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس رابطے کے دوران سعودی عرب اور روس کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں…

افغانستان:مسجد میں دھماکہ،15افرادشہید

کابل: افغان صوبہ بدخشاں میں مسجد کے اندر طالبان کے نائب گورنرکی فاتحہ خوانی کے موقع پرزوردار دھماکہ میں طالبان کے سینئر کمانڈر مولوی صفی اﷲ سمیت 15 افراد شہید جبکہ بڑی تعدادمیں لوگ زخمی بھی ہو گئے۔دھماکہ کے بعد علاقہ میں شدید فائرنگ کی…

اسرائیلی فورسز کا رام اﷲ پر دھاوا ،فائرنگ،آنسو گیس شیلنگ، 6 فلسطینی زخمی،گھر مسمار

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطینی علاقے رام اﷲ پر دھاوا بول دیا۔آنسو گیس کی شیلنگ کی۔جس سے کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دہشتگرد اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اﷲ میں فلسطینی قیدی کا…

بیس جون تک اہم سیاسی فیصلے ہوجا ئینگے: شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20جون تک اہم سیاسی فیصلے ہوجائیں گے،چہرے بدلنے اور جیلیں بھرنے سے لوگوں کی رائے نہیں بدلی جاسکتی۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے جمعرات کے روزٹوئٹر پر جاری…

عوام اختیار دیں جنوبی پنجاب کو سنواردینگے، پرانے انڈوں سے استحکام نہیں آئے گا:سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب پر چند خاندانوں کا قبضہ ہے جنہوں نے خود تو خوب کمایا مگر عوام کو محروم رکھا۔زرعی اعتبار سے سونا اگلنے والی زمینوں کے باوجودعلاقہ کاکسان محروم اور پریشان ہے، پڑھا لکھا نوجوان ملک سے…