Yearly Archives

2023

قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئےسادہ پانی کا استعمال…

اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ موسم گرما کی جھلسا دینے والی ہوا کی لہر احتیاط نہ کرنے کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے جبکہ شدید گرمی…

مملکت سعودی عرب کی طرف سے وفاقی جمہوریہ نائیجیریا کی ریاست کانو کے لئے 25 ٹن کھجوروں کا تحفہ

کانو۔ :شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹرنے مملکت سعودی عرب کی طرف سے وفاقی جمہوریہ نائیجیریا کی     ریاست کانو کو 25 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا ہے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کھجوروں کا تحفہ شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹرکی…

فرانسیسی صدر کی دعوت پر وزیراعظم سرکاری دورہ پر فرانس روانہ

اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر اپنے سرکاری دورہ فرانس کیلئے اسلام آباد سے پیرس روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق  وزیرِ اعظم اپنے دورہ فرانس کے دوران…

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کا 2 روزہ پاکستان لرننگ کانفرنس کے افتتاحی…

اسلام آباد۔: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین 5 سے 16 سال کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے، حکومت اس سے آگے بڑھ کر زندگی بھر سیکھنے کے مواقع فراہم کرنے…

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملک میں کاروبار میں آسانی کیلئے تاجر برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات…

اسلام آباد۔ :وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے ملک میں کاروبار میں آسانی کیلئے تاجر برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں نئے مالی سال کے…

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریزکا دوسرا ٹیسٹ میچ 28جون سے شروع ہوگا،کینگروز کو سیریز میں…

لندن۔ :انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 28 جون سے 2 جولائی تک انگلینڈ کے تاریخی گرائونڈ لارڈز ،لندن میں کھیلا جائےگا۔ مہمان آسٹریلوی ٹیم کو میزبان انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی یونان کشتی حادثہ کی تحقیقاتی کمیٹی کو رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔:  وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یونان کشتی حادثہ کی تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی مکمل کرکے واقعہ کی جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کے ذمہ داران کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…

معاشی پالیسیاں وضع کرنے،دوست ممالک سے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے سپیشل انوسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن…

اسلام آباد۔:  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی عوامل کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجوں کے پیش نظر پاکستان کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل جیسے نمائندہ فورم کی ضرورت طویل عرصے سے محسوس کی جا رہی تھی،معاشی…

اسلام آباد،وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات،مختلف…

اسلام آباد،وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون بارے تبادلہ خیال کیا بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، پیشہ وارانہ تربیت،…

ایم ٹی بی سی کشمیر و پاکستانی عوام کا اثاثہ ہے ،جاوید لطیف

باغ :  چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن جاوید لطیف کا دورہ ایم ٹی بی سی باغ ایم ٹی بی سی کے سٹاف نے جاوید لطیف کا پرتپاک استقبال کیا علی شوکت جنرل منیجر نے ایم ٹی بی سی کے مختلف پراجیکٹس پہ بریفنگ دی۔ جس میں سیاحت، تعلیم،سماجی و رفاہی…

برمنگھم : ( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز

برمنگھم : آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، کینگروز کو پہلے میچ میں فتح کیلئے آج آخری روز مزید 174 رنز جبکہ انگلش ٹیم کو 7 وکٹیں درکار ہیں۔ رمنگھم ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم نے…