اسلام آباد،وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون بارے تبادلہ خیال کیا

0

اسلام آباد،وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون بارے تبادلہ خیال کیا

بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، پیشہ وارانہ تربیت، مائیگریشن اور موبئیلٹی میں دو طرفہ تعاون بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر مملکت نے اس موقع پر پاکستانی طلبہ کو درپیش ویزا مسائل کے جلد حل کی ضرورت پر زور دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.