Yearly Archives

2023

طوفانی بارش کی صورت میں ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے ، میونسپل اور متعلقہ اداروں کے…

لاہور لاہور میں مون سون کے طاقتور سپیل اور کئی گھنٹوں کی نان سٹاپ بارش نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بارش کے دوران شہر کے متعدد علاقوں…

لاکھوں عازمین حج کی میدان عرفات آمد، رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائےگا

جدہ:   حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کیلئے ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے جہاں وہ مسجد نمرہ سے حج کا خصوصی خطبہ سنیں گے۔ منیٰ میں 21 لاکھ 92 ہزار مربع میٹر رقبے پر…

آفیشل سیکریٹ ایکٹ ہمارے پاس دستیاب نہیں، ہوا میں باتیں ہورہی ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد:   سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر آج چوتھی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ ہمارے پاس دستیاب نہیں، ہوا میں باتیں ہورہی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان عمر…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے بیان:

دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔ آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ 5 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن…

سانحہ 9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 فوجی افسر برطرف کر دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:   ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا سانحہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی، لوگوں کے جذبات کو اشتعال دلا کر فوج کے خلاف اکسایا گیا۔ پاک فوج شعبہ تعلقات…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

بلاوایو۔ :آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل( بروز منگل )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا ۔ پہلا میچ سری لنکا اور سکاٹ لینڈ،دوسرا آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بلاوایوکے مقام پر کھیلا جائے گا ۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام ورلڈ کپ…

ایف آئی اے نے چودھری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد :  سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ یہاں دلائل کے…

وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں مین کنٹرول آفس (ایم سی او)…

منی ؍مکہ المکرمہ۔ :وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں مین کنٹرول آفس (ایم سی او) قائم کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کنٹرول روم میں معلومات اور رابطے کو یقینی بنانے کے لیے ایک انفارمیشن سیل…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل ) مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

ہرارے:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل(اتوار کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلا میچ سری لنکا اور آئرلینڈ جبکہ دوسرا میچ عمان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ، آئی سی سی کے زیر اہتمام ورلڈ کپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں کا…

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

لاہور:  منی لانڈرنگ کیس میں صدر تحریک انصاف و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی گئی، عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپیشل سینٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی،…

قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد چیف جسٹس عمرعطابندیال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالتیں حقائق کے حوالے سے سوال اٹھاتی ہیں ، ہمارے ریگولٹری فریم ورک کو شفاف ہونا چاہیے ، تجارتی سرگرمیاں بڑھانے سے ہی معیشت مضبوط ہوگی۔ ججز آسانی سے مارکیٹ میں میسر نہیں…