تحریک انصاف نے 44 اراکین اسمبلی کے استعفے واپس مانگ لیے
ویب رپورٹر (مزمل ملک),پاکستان تحریک انصاف نے 81 ارکانِ قومی اسمبلی استعفوں کی منظوری کے بعد اپوزیشن لیڈر کے عہدے کی دوڑ سے باہر ہونے کے خدشے کی بنا پر باقی 44 اراکین کے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سوموار کو پی ٹی آئی سیکریٹری…