Gas Leakage Web ad 1

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

0

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اس اضافے کے بعد انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.