Gas Leakage Web ad 1

عالمی منڈی میں سونا سستا، ملک میں فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

0

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 680 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:سرکاری ملازم کی تنخواہ ایک تولہ سونا کے برابر ہونی چاہیے،واجد عباسی

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2454 ڈالر فی اونس ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.